اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ، مالا کنڈ، دیر بالا لوئر دیر، باجوڑ، غذر اور گاہکوچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، علاوہ ازیں سوات ، اسلام آباد ، شمالی وزیر ستان اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں