ہم آمروں کے مقابلے کرتے ہیں جنگل کے بندروں سے ڈرنے والے نہیں، بلاول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن کے دو ارکان کی رکنیت معطل کرنے پر خیر مقدم کا اظہار کیا گیا، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سپیکر کی جانب سے دو ارکان کو معطل کرنے کا فیصلہ ضروری تھا، امید ہے کہ سپیکر کی کارروائی کے بعد ارکان اسمبلی کے رویئے میں بہتری آئے گی، بلاول کا مزید کہنا تھا کہ ہم آمروں کے مقابلے کرتے ہیں ہم جنگل کے بندروں سے ڈرنے والے نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں