عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت، واقعات میرے چیف جسٹس بننے سے پہلے کے ہیں، فائز عیسیٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ بار میں تقریب منعقد کی گئی جس سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں، کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے 6ججوں نے مداخلت کے واقعات رپورٹ کیے، وہ واقعات میرے چیف جسٹس بننے سے پہلے کے ہیں، کوئی مداخلت ہوئی ہے تو مجھے رپورٹ نہیں کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں