فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی، ڈاکٹر اور مسلح ساتھی کےخلاف مقدمہ

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں ایک اور ڈاکٹر نے خاتون کو زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد سلیم اور اسکے مسلح ساتھی حنان بشیر کیخلاف تھانہ ترکھانی میں دفعہ 376 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ڈاکٹر اور اسکا مسلح ساتھی خاتون کو ورغلا پھسلا کر قریب باغ میں لے گئے۔ متاثرہ خاتون کا ایف آئی آر میں ڈاکٹر کے ساتھی نے خاتون پر اسلحہ تان لیا اور ڈاکٹر خاتون سے زنا بالجبر کرتا رہا۔خاتون کا ایف آئی آر میں موقف متاثرہ خاتون رشتے کروانے کا کام کرتی ہے متاثرہ خاتون کی پولیس حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے لائے جائے گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں