میراچانس تھا نگران وزیراعظم بننے کا لیکن میر ے پاس پیسے نہیں تھے، نواب غوث بخش باروزئی
ویب ڈیسک : نواب غوث بخش باروزئی نے ایک پوڈ کاسٹ میں کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے سے پہلے میرا نام بھی زیر غور تھا میںنے اسٹوڈ نٹس کے ساتھ ان کی گفتگوسنی ہے پھر آپ دیکھ لیتے کہ بلوچستان کا مسئلہ صحیح کون ٹھیک کر سکتا تھا میراچانس تھا نگران وزیراعظم بننے کا لیکن میرے پاس پیسے نہیں تھے اٹھارہ میں بھی مجھ سے پیسے مانگے گئے لیکن میں نے ان کو کہا کہ میں پہلے نہیں عہدے پر آنے کے بعد پیسے دیں سکتا ہوں کسی پروجیکٹ میں کچھ دے دوں گا
Load/Hide Comments


