بھاگ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور بیوی کو قتل کردیا
کوئٹہ(این این آئی) بھاگ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور بیوی کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو تحصیل بھاگ کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور بیوی کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


