خضدار، کوئٹہ کراچی شاہراہ قادری ہوٹل کے مقام پر مظاہرین نے احتجاجاً بند کر دیا، ٹریفک معطل

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار قومی شاہراہ کوئٹہ ٹوکراچی سڑک قادری ہوٹل خضدار کے مقام پربند ٹریفک معطل تفصیلات کے مطابق خضدارجعفرآباد کےرہائشی شیخ قبیلہ کے افراد نے عورتوں بچوں کے ہمراہ قومی شاہراہ کو مبینہ ایک شخص حاجی محمد بخش قوم شیخ کے اغوائ کے خلاف بلاک کردیا ہے شاہراہ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گیا اور مسافروں کو سخت تکلیف کاسامنا کرناپڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں