صحبت پور، اوچ کینال میں 80 فٹ چوڑا شگاف، کئی دیہات زیر آب آگئے
صحبت پور (یو این اے)ایریگیشن کی نااہلی اوچ کینال میں ڈراھبانی کے مقام پر80 فٹ چوڑا شگاف چاول کابیج اور کئی دیہات زیر آب۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایریگیشن حیردین ڈرینج کی نااہلی مانجھوٹی کے بعد اوچ کینال میں ڈرھبانی کے مقام پر80 فٹ چوڑا شگاف پڑھنے سے چاول کا بیج اور پنیری سمیت کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


