چاغی میں 5ایل پی جی بوزر نذر آتشچاغی، دالبندین کے قریب نوکچا کے مقام پر مسلح افراد کا حملہ، پانچ تیل بوزر نذرِ آتش کر دیئے گئے

چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب نوکچا کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر شاہراہ پر ناکہ بندی کے دوران پانچ ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ واقعے کے نتیجے میں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور دور دور تک دھویں کے بادل دکھائی دیتے رہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جلائے گئے تمام بوزر مکمل طور پر جل گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں