امریکی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہی ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کرے گا،خامنہ ای
تہران (انتخاب نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی وعدے ایران کیلئے قابل بھروسہ نہیں،امریکی پابندیوں کے مکمل خاتمے کے بعد ہی ایران جوہری معاہدے کی پاسداری پرواپس آئے گا،سرکار ی ٹی وی پر خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران کیلئے امریکی وعدے قابل اعتبار نہیں ہیں،ایران نے اوبامہ دور میں امریکہ پر اعتماد کیا،وعدوں کی پاسداری کی لیکن امریکہ نے اعتماد توڑا
Load/Hide Comments


