صحافیوں کے تحفظ سے متعلق قانون سازی کی جائے، رضا ربانی

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے عالمی یوم آزادی صحافت پر صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی اور قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران 15 ہزار میڈیا ورکرز ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اس لئے صحافیوں کے تحفظ سے متعلق پالیسی بنائی اور قانون سازی کی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں