مولانا عبدالعزیز کے خلاف نمازے جمہ با جماعت پڑانے پر مقدمہ درج

اسلام آباد:لال مسجد کے سابق امیر مولانا عبدلعزیزکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیووائرل ہونے کے بعد حکومت کے مذہبی اجتماعات پر پابندی کے خلاف ورزی کرنے پریہ مقدمہ درج کرلیا گیا وڈیو ں میں مولانا عبدالعزیز نمازیوں کو صفے درست کرنے کی ہدایت کررہے تھے واضے رہے کہ حکومت نے مسجدوں میں 4افراد سے زیادہ نمازیوں کو نماز پڑانے پر پابندی عائد کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں