کیلون روڈ کی ناقص میٹریل ڈال کر بلیک ٹاپنگ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت کے جون کے مہینے میں بلیک ٹاپ کے نام پر کرسٹین کی ایک چھوٹی سی مثال کیلون روڈ کی تعمیر جہاں پر دو ہفتے قبل ناقص میٹریل ڈال کر عوام کے لیے وبال جان بنا دیا گیا ہے ٹھیکیدار اور صوبائی حکوم کے چیک اینڈ بیلنس کرنے والے ادارے بھی غائب ہو گئے ہیں عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ کی انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) سے اپیل کی ہے کہ وہ کیلون روڈ پر ڈالے گئے ناقص میٹریل کا نوٹس لیں یہ تو صوبائی دارلحکومت کا حال ہے اندرون بلوچستان ترقیاتی کاموں کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں