اسپین، کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے لیے عام معافی کا اعلان
میڈرڈ”:ہسپانوی خطے کاتالونیا کے علیحدگی پسند رہنماں کو معافی دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان رہنماؤں نے 2017 کے بعد اسپین سے آزادی حاصل کرنے کے لیے درجنوں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا تھا۔ اس متنازعہ فیصلے سے پہلے ہسپانوی وزیراعظم کا کابینہ کے اجلاس میں کہنا تھا کہ ہم آہنگی اور بقائے باہمی کی بحالی کے لیے یہ اقدام ضروری ہے۔
Load/Hide Comments


