محکمہ صحت کے 22 ملازمین کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں،ینگ ڈاکٹرز
کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ صحت کے 22 ملازمین کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں، جن میں کورونا کے شکار ملازمین میں 18 ڈاکٹر اور 4 ہیلتھ کیئر ورکرز شامل ہیں ،کورونا کے شکار ڈاکٹروں کا تعلق سول ہسپتال اور بی ایم سی سے ہیں،حفاظتی کٹس سمیت دیگر ضروری آلات ہماری طریقے کے مطابق فراہم نہیں کئے جارہے،حکومتی کمیٹی نے ہمارے تجاویز کو تسلیم کرنے کیساتھ سراہا بھی ہےبلوچستان میں پہلے سے ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا ہے،
Load/Hide Comments