خضدار،بس اور موٹرسائیکل میں تصادم ،تین افراد جاں بحق

خضدار(نامہ نگار) درکھالہ میں مین اسٹاپ پر بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی تین افراد جاں بحق 1122 والوں نے فوری طور پر ریسکیو کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں