صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہو گئی

اسلام آباد:چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہو گئی،راولپنڈی کے ہسپتال میں طبی معائنہ کرانے کیلئے پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی اچانک طبیعت ناسازہوگئی جس پر انہیں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی راولپنڈی لایا گیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو سینے میں تکلیف لاحق ہونے پر ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے، صادق سنجرانی کے خون کے نمونے بھی لیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں