کراچی ، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

کراچی(انتخاب نیوز)ناگن چورنگی الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت زاہد ولد منیر عمر 27 سال ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں