نال ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

نال(انتخاب نیوز) :نال میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب نال گروک میں زمیندار دولت ولد گلداد بزنجو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ مقتول مشکے کا رہنے والا تھا ۔.

اپنا تبصرہ بھیجیں