خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

خضدار(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ ایدھی دفتر کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی ہوگئے زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیاگیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں