وزیر اعلی بلوچستان چیپ ریلی کی اختتامی میں شرکت کیلئے گوادر روانہ
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان گوادر روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اتوار کو کوئٹہ سے گوادر روانہ ہوگئے جہاں وہ چوتھی آف روڈ گوادر جیپ ریلی کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے اور نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کریں گے وزیر اعلی کی آج پیر کو کوئٹہ واپسی متوقع ہے۔
Load/Hide Comments


