بلوچ یکجہتی کمیٹی کا ریکوڈک معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا میں کمپین کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جاری کردہ ایک علامیہ میں ریکوڈک معاہدے کو بلوچستان میں وسائل کی لوٹ مار کا ایک اور معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک دیگر معدنیات کی طرح بلوچ قومی اثاثہ ہے، غیر ملکیوں کیلئے بلوچ وسائل کی لوٹ مارکیلئے رائیں بنانا قابل قبول نہیں۔ علامیہ میں کہا گیا کہ ریکوڈک کے حوالے سے غیر قانونی خفیہ معاہدے کے خلاف کل سوشل میڈیا میں کمپین چلائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں