مالاکنڈاور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مالاکنڈ : مالاکنڈاور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 93کلو میٹر تھی ۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Load/Hide Comments


