بی اے پی اپنے فیصلے خود لیتی ہے، شیخ رشید نہیں، جام کمال

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان کہ بلوچستان عوامی پارٹی ڈنگے کی چوٹ پر عمران خان کاساتھ دے گی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے بی اے پی اپنے فیصلے خود لیتی ہے شیخ رشید نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں