وزیر اعلی کی سردار اختر مینگل سے ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادل خیال

کوئٹہ (انتخاب نیوز)

کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بی این پی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں بی این پی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کی ،دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر مشیرداخلہ میر ضیا ءاللہ لانگو ، ارکان اسمبلی ثناءبلوچ، میر حمل کلمتی ، سردار زادہ شہزادصالح بھوتانی ، پرنس موسیٰ جا ن بلوچ، پراسیکوٹر جنرل ساجد ترین سمیت دیگر بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں