تربت، شاہینہ شاہین کے قتل میں معاون کار گرفتار
تربت (انتخاب نیوز) مشہور بلوچ آرٹسٹ شاہینہ شاہین کے قتل میں معاون کار گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک اہم کارروائی میں پولیس نے معروف آرٹسٹ مقتولہ شاہینہ شاہین کے قتل میں نامزد مفرور ملزم محراب خان گچکی کو فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے والے ملزم کو ایس ایچ او شیر جان بلوچ کی سربراہی میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


