قلات , ایک شخص کی لاش بر آمد
قلات: قلات سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی، پو لیس کے مطابق قلا ت کے علا قے گرانی کراس کے قریب قومی شاہراہ سے اور نگزیبسکنہ لونی روڈ کلی برحانی سبی نا می شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


