بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی شب ضلع لسبیلہ، بار کھان، سبی ژوب، قلات، خضدار،آواران، قلات، کوہلو کے بعض مقامات پر ہلکی جبکہ بعض مقامات پر گر ج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جا ری رہا ۔ جس کے بعد گرمی کی شدت کم ہو نے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
Load/Hide Comments


