قطر فیفا ورلڈکپ، آسٹریلیا نے ڈنمارک کو ایک گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے ڈنمارک کو ایک گول سے شکست دے کر گورنامنٹ سے باہر کردیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے میچ کا واحد گول میچ کے 60 ویں منٹ میں کیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایکسٹرا ٹائم بھی دیا گیا جس میں کوئی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں