شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک مشتبہ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزمشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مشتبہ افراد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سکیورٹی فورسز اورمشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک مشتبہ اشخص ہلاک ہوگیا جبکہ ہلاکافراد سےسے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں