قلعہ عبد اللہ , دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ:قلعہ عبد اللہ کے علا قے میں دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطابق منگل کو قلعہ عبد اللہ کے علا قے میزئی اڈہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں اشرف نا می شخص جاں بحق جبکہ احمد زخمی ہو گیا۔ لیویز نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ دونوں فریقین کے درمیان کشیدگی کے باعث علا قے میں لیویز کے گشت میں اضا فہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں