کوئٹہ، فائرنگ سے جاں بحق طالب علم کے لواحقین کا علمدار روڈ پردھرنا

کوئٹہ، فائرنگ سے جاں بحق طالب علم کے لواحقین کا علمدار روڈ پردھرناتفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں قائد آباد تھانے کی حدود میں منگل کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت نہم کے طالب علم اسماعیل ہزارہ کے لواحقین نے بدھ کی شب علمدار روڈ پر دھرنا دیا، دھرنے کے شرکا نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر طالب علم کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، دھرنا میں خواتین بھی شریک ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں