انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میںاضافہ

کراچی:نئے کاروباری ہفتہ کے پہلے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میںاضافہ رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر38پیسہ اضافہ سے 283.20روپے سے بڑھکر283.58روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔جبکہ انٹربینک (کمرشل بینکنگ)میں ڈالر 284روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قدر50پیسہ اضافہ سے 285.50روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ یورو کی قیمت فروخت2روپے اضافہ سے 306اور برطانوی پاو¿نڈ کی قیمت فروخت2روپے اضافہ سے348روپے رہی۔سعودی ریال کی قیمت فروخت76.20روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت78روپے رہی

اپنا تبصرہ بھیجیں