کوئٹہ میں رمضان المبارک میں بھی آٹے کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت میں آٹےکی قیمتوں میں اضافہ برقرار ، مارکیٹ سروے کے مطابق اسوقت مارکیٹ میں سو کلو کے آٹے کی بوری14000،پچاس کلو کی بوری 7000جبکہ 20 کلو کے آٹے کا تھیلہ2800 روپے تک فروخت کیا جارہا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے محکمہ حکومت سے اپیل کی کہ وہ رمضان البارک میں آٹے کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں