وزیر اعلی کے مشیر عبدالخالق ہزارہ کی اہلیہ اور دو بچوں میں بھی کورونا کی تشخیص

کوئٹہ:وزیراعلیٰ کے مشیر برائے کھیل اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ اہلیہ اور بچوں سمیت کورونا وائرس کا شکار کراچی منتقل کردیا گیا، صوبائی مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے بتایا کہ ان میں اہلیہ اور دوبچوں سمیت کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ گزشتہ شب انکی طبعیت خراب ہونے پر انہیں کراچی منتقل کردیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے انہوں نے کہا کہ اب میری طبیعت میں بہتر ی آرہی ہے تاہم علاج جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں