عدالت عالیہ بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا
کوئٹہ( این این آئی)عدالت عالیہ بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے بلو چستان ہائی کورٹ کے اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ بلو چستان ہائی کورٹ (پرنسپل سیٹ بمقام کوئٹہ)اور اسکی سبی و تربت کی برانچزکے علاوہ ضلعی جوڈیشری بشمول سپیشل کورٹس اور فیڈرل و پرونشل ٹریبونلز میں 21اپریل تا 25اپریل 2023(بروز جمعہ تا منگل)عید الفطرکی تعطیلات رہیں گی
Load/Hide Comments


