حب ساکران کے رہائشی بزرگ قادر بخش مری سعودی عرب کے شاہی مہمان بن گئے

حب : حب بین الاقوامی شہرت پانے والے 80 سالہ بزرگ مدینہ منورہ مسجد نبوی میں ہاتھ میں عصا اٹھانے والا وائرل بزرگ قادر بخش مری کو سرکار دو جہاں کے در پر حاضری دینے کا بلاوا آگیا ہے بزرگ شخصیت قادر بخش مری سعودی عرب کے شاہی مہمان بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حب ساکران عبدالرحیم مری گوٹھ کے رہائشی اور بین الاقوامی شہرت پانے والے 80 سالہ بزرگ مدینہ منورہ مسجد نبوی میں ہاتھ میں عصا اٹھانے والا وائرل بزرگ قادر بخش مری کو سرکار دو جہاں کے در پر حاضری دینے کا بلاوا آگیا ہے بزرگ شخصیت قادر بخش مری سعودی عرب کے شاہی مہمان بن گئے ہیں اہلخانہ کے مطابق بلوچ بزرگ شخص قادر بخش مری کو سعودی عرب شہزادے پرنس نے اپنے خصوصی دعوت پر انہیں آج دن کو سعودی عرب بلا لیا 1 بجے بلوچ بزرگ قادر بخش مری سعودی عرب روانہ ہونگے اہلخانہ کے مطابق سعودی حکام نے پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کر کے قادر بخش مری کو خصوصی دعوت پر انہیں مدعو کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں