وڈھ میں سبزی سے لوڈ گاڑی الٹ گئی، 2 افراد زخمی

وڈھ (انتخاب نیوز)وڈھ کے علاقے کراڑو میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے سبزی سے لوڈ گاڑی روڈ پر الٹ گئی جس کی وجہ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر طبی امداد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں