بلیدہ میں فائرنگ سے ظہور بلیدی کے بہنوئی جاں بحق

بلیدہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے مینار بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جو سابق صوبائی ظہور بلیدی کے بہنوئی بتایا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں