بلوچستان بھر میں اراضی کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کردیا گیا، صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں اراضی کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کردیا گیا ہے۔ گوادر، پشین، جعفرآباد اور کوئٹہ میں ڈیجیٹل سہولیات فراہم کی جائیں گی، جن میں انفرادی رجسٹریاں، نقشے، لینڈ ٹیکس، وصولی ایس ایم ایس سروسز شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


