پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ سے منا رہی ہے۔کراچی کے علاقے صدر اور اطراف میں رہائش پذیر بوہری افراد نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔نماز کے بعد بوہری برادری نے سنتِ ابراہیمی ادا کی اور ایک دوسرے کو مبارک باد دی۔دوسری جانب ملک بھر میں کل عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں