کیچ، تمپ سے 17 سالہ نوجوان حکمت علی لاپتہ
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک) کیچ کے علاقے تمپ سے 17 سالہ نوجوان حکمت علی لاپتہ۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے ت±مپ سے گزشتہ رات ڈھائی بجے کے قریب 17 سالہ نوجوان حکمت علی ولد ماسٹر برکت لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اہلخانہ کو حکمت علی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی معلومات نہیں۔
Load/Hide Comments


