طلبا کے تعلیمی نقصان کے پیش نظر یونیورسٹیوں کو ون ٹائم گرانٹ دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں کے مالی مسائل کے حوالے سے آج وائس چانسلرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ ماضی میں مالی بحران اور پابندی کے باجود یونیورسٹیوں میں بھرتیاں کی جاتی رہی ہیں۔ بلوچستان کے طلباءکے تعلیمی نقصان کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹیوں کو ون ٹائم گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم آئندہ مالی معاونت صرف کارکردگی کی بنیاد پر ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں