امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائدلاہور (آئی این پی) چیئرمین بورڈ نے امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ بغیر اجازت امتحانی سنٹر میں داخل ہونے والے شخص کو حوالہ پولیس کیا جائے گا، سپرنٹنڈنٹ غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر فوری 15 پر کال کریں گے۔ قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، صرف تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری لیٹر پر ہی امتحانی سنٹر میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
Load/Hide Comments


