فیصل آبا د میں دیوار گر گئی، 2 مزدور جاں بحق، دوزخمی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے کینال روڈ پر دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دیوار کے ملبے تلے دب کر 2 مزدور زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے نکال کر لاشیں تحویل میں لے لی ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں