جیکب آباد پولیس تھانے سے 2قیدی فرار

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیکب آباد کے مولا داد تھانے سے 2قیدی فرار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ملزمان لاک اپ کا روشن دان توڑ کو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، بتایا جارہا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل چھیننے کے الزام میں گرفتار تھے۔ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے چھاپے مارنا شروع کر دیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں