حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںبڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(انتخاب نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں