قلات سے تین افراد لاپتہ

قلات (انتخاب نیوز) قلات کے علاقے مکھی سے عبدالرحیم ولد کنّر خان لہڑی، سمندر خان ولد پسند خان لہڑی اور بیبگر ولد دین محمد مینگل کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں