کراچی میں‌ مبینہ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد

کراچی: مبینہ خاتون صحافی نے تھانے میں گھس کر لیڈی اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن تھانے میں مبینہ صحافی نے گھس کر ہنگامہ آرائی شروع کردی اور پولیس اہلکاروں پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ذرائع کے مطابق پہلے خاتون نے تھانے کے دروازے پر ہارن بجانا شروع کردیا جس پر پولیس نے خاتون سے کہا کہ اندر آجائیں جو بھی بات کرنی ہے اندر تھانے میں آکر کرلیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں