آواران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

آواران (یو این اے) بلوچستان کے علاقے آواران کے تحصیل جھا کے علاقے واجہ باغ پولیس ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عباس احمد جاں بحق ہوگئے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے آر ایچ سی جھاو منتقل کردیا گیا پولیس اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں